ساہیوال ( بیورورپورٹ)منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘ڈیڑھ کلو چرس 115گرام ہیروئن‘3ملزمان گرفتار۔پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 56/5-Lمیں چھاپہ مارکر منشیا ت فروش عطاء اﷲکو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1540گرام چرس‘ 115گرام ہیروئن ‘ کھکاں والا موڑ پر اظہر علی سے 48لیٹرشراب اور 101/6A-Rمیں محمد ارشد سے 18لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments