ساہیوال ( بیورورپورٹ)تیزرفتارکار کی ٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر 6/11-L کے قریب محمد عیسیٰ کا ماموں نذیر احمد سڑک کراس کررہاتھا کہ تیزر فتار کار نمبری 5976/LF کے ڈرائیور شبیر علی نے غفلت سے چلاتے ہوئے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ ہڑپہ نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments