سنی لیون کی نئی بولڈ فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین فلما کر ہر کسی کو حیران کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سنی لیون اور ارباز خان کی نئے آنے والی فلم ’تیرا انتظار ‘کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیاہے جس میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں ،ان مناظر میں دونوں بوس و کنار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں تاہم دوسری جانب سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم کیلئے کسی بھی قسم کے بولڈ مناظر کرنے سے انکارکر دیاہے ۔اس فلم کا ٹریلر سنی لیونے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی شیئر کیا جسے دیکھ کر ہرکسی کی آنکھیں کھلی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں