چیچہ وطنی: پولیس تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزم گرفتار کر لیے۔ پولیس نے لکڑمنڈی ، چک نمبر 174/9 ایل اور 41/12 ایل میں چھاپہ مار کر 80 لیٹر شراب اور ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی .پولیس نے الگ الگ مقدمات در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments