فیس بک ٹویٹر گوگل پلس چیچہ وطنی: تیز رفتار وین الٹنے سے3 افراد زخمی اکتوبر 11, 2017October 11, 2017 0 تبصرے 248 مناظر چیچہ وطنی(اویس سکندر) چیچہ وطنی کے نواح میں کوٹلہ ادیب شہید کے نزدیک ایک مسافر وین تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی. جس سے تین افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.