سا ہیوال(بیورورپورٹ) ساہیوال ضلع کے تمام کرکٹ کلبوں اورسکولوں وکالجز کے انڈر 19 کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 20 اکتوبر کو صبح 8بجے شیخ ظفرعلی سٹیڈیم میں ہونگے۔ یہ بات پنجاب سپورٹس بورڈ پنجاب کی طرف سے تعینات ضلعی کوچ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اظہاراحمدصدیقی نے بتائی۔انہو ں نے کہا کہ انڈر 19 کے تمام کھلاڑی اپنے کلبوں‘ سکولوں و کالجز کے سربراہان سے لیٹرپیڈ پر اپنے نام لکھواکر لائیں اور 20اکتوبر کی صبح 8بجے سے قبل شیخ ظفرعلی سٹیڈیم میں آکر رپورٹ کریں تاکہ ان کے ٹرائلز لئے جاسکیں۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments