ساہیوال بورڈ انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کل کرے گا

ساہیوال(ایجوکیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال انٹر پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحان 2017 ء کے نتائج کل 10 اکتوبر کو کرے گا۔ کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق نتائج کا اعلان کل سوا دس بجے کیا جائے گا۔ نتائج بورڈ کی ویب سائیٹ پر دیکھے جاسکیں گے۔ طلبا اپنا رول نمبر 800292 پر میسج کر کے بھی نتائج معلوم کر سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں