پاکپتن: ٹرالی کنویں میں الٹ گئی،5 افراد جاں بحق

پاکپتن : پاک پتن کے علاقے مرلے چوک کے نواح میں واقع گاوں ٹبی لال بیگ میں ٹرالی پر سوار خواتین سمیت 15 افراد کنویں میں گر گئے . .5 جاں بحق 11 شدد زخمی .ریسکیو آپریشن جاری ہے زخمیوں کو عارفوالہ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے.اطلاعا ت کے مطابق حادثہ ٹرالی بیک کرتے ہوئے پیش آیا. پاکپتن .تمام افرادٹریکٹر ٹرالی پرسوار تھے. ابتدائی تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں چار خواتین ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں