معروف ادیب ضیا اللہ محسن کے نام ایک شام 7 اکتوبر کو منعقد ہو گی

لاہور(SNN) بچوں کی ادبی تنظیم کاروان ادب اطفال پاکستان کے زیر اہتمام کیفے درویش کے تعاون سے 7 اکتوبر کو شام چھے بجے بچوں کے معروف ادیب اور شاعر ضیا اللہ محسن کے نام ایک شام منعقد ہو گی جس میں بچوں اور بڑوں کے ادب سے وابستہ نامور شخصیات شرکت کریں گی. تقریب کے منتظم کاروان ادب اطفال کے کوارڈینیٹر اظہر عباس اور معروف صحافی سید بدر سعید ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں