ساہیوال (SNN) علمی ادبی اور تہذیبی ادارہ تکوین کے زیر اہتمام ساہیوال کے معروف شاعر، نقاد اور ماہر تعلیم ڈاکٹر افتخار شفیع کی رہائش گاہ رفیع گارڈن مڈھالی روڈ پر 8 اکتوبر کو ادبی تقریب بعنوان ” شام افسانہ” منعقد ہوگی.جس میں منتخب افسانہ نگار اپنی نگارشات پیش کریں گے.
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments