عارف روڈ‌ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ساہیوال (بیورورپورٹ)نامعلوم تیزرفتار گاڑی نے نامعلوم شخص کو ٹکر ماردی‘نوجوان موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 90/9-Lکے قریب نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں نامعلوم شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں