رینجرز نے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی

رینجرز نے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے اور اسلام آباد کی انتظامیہ پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد کی انتظامیہ تحریری درخواست دے گی تو رینجرز پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کا انتظام دوبارہ سنبھالے گی۔
اعلیٰ حکام نے پارلیمنٹ سے رینجرز کی جانب سے سیکیورٹی ہٹانے کی تصدیق کی کہ اہلکار احتساب عدالت میں وزیر داخلہ احسن اقبال کو روکنے کے واقعے کے بعد 2 دن سے ڈیوٹی پر نہیں آئے جب سے صرف پولیس اور ایلیٹ فورس ہی سیکیورٹی پر مامور ہے ۔پارلیمنٹ کے سیکیورٹی حکام نے اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر آفس کو معاملے سے آگاہ کردیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں