ساہیوال: شادمان ٹاؤن میں جعلی دیسی گھی کی فیکٹری پر چھاپہ

ساہیوال(ایس این این) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ساہیوال کا اے سی کنول نظام بھٹو اور ایس ایچ او فرید ٹاون آصف سرور کے ہمراہ شادمان ٹاون میں جعلی دیسی گھی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ. کئی من جعلی دیسی گھی برآمد . فیکٹری مالک کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا. فوڈ اتھارٹی نے فیکٹری کو سیل کر دیا_ قبل ازیں جعلی گھی فیکڑی مالک نے خود کوخود کو جج کے بھائی کے طور پر متعارف کروایا اور ٹیم پر رعب ڈالنے کی کوشش کی. ناکامی پر اس نے پولیس سے ہاتھا پائی کی تاہم پولیس سے اسے گرفتار کر لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں