وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی بطور نیول چیف تعیناتی

اسلام آباد: صدر مملکت نے وزیر اعظم کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری منظور کرتے ہوئے وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی بطور نیول چیف تعیناتی کی توثیق کر دی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کو نیول چیف مقرر کردیا۔ظفرمحمودعباسی ڈی جی پاکستان میری ٹائم بھی رہ چکےہیں۔ ظفرمحمودعباسی پاک بحریہ میں سینارٹی کے لحاظ سے سرفہرست بھی ہیں۔پاک بحریہ کےموجودہ سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ 6اکتوبرکوریٹائرہوجائیں گے۔ وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی پاک بحریہ کےنئےسربراہ مقررہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں