ساہیوال(نمائندہ خصوصی) ساہیوال میں گیسٹرو کی وباء۔ کئی افراد گیسٹرو کا شکار ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔2 جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں گیسٹرو کی وبا پھیلنے سے کئی افراد کو سول ہسپتال ساہیوال میں لایا گیا ہے۔جس میں سے اعوان کالونی کے اللہ یار کی 45 سالہ بیوی اور جہاز گراؤند کے مکینک نواب کا 22 سالہ بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ہسپتال میں داخل 3 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments