ساہیوال (بیور ورپورٹ)تیزرفتاری پر 4ڈرائیور گرفتار‘مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق اڈا شیریں والا کے قریب ڈرائیور اشفاق علی مزدا گاڑی نمبری8402/Li‘ موضع چوکھنڈی کے قریب ڈرائیور امجد علی ٹریکٹر ٹرالی‘ اڈا نورشاہ کے قریب ڈرائیور محمد فاروق نے ٹریکٹر ٹرالی نمبری8910/GLT اور ڈرائیور محمد فرزان نے ٹریکٹر ٹرالی کو لاپرواہی اور تیز رفتاری سے چلایا جس پر پٹرولنگ پولیس نے مذکورہ ڈرائیوروں کو روک کر گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments