این اے 120 کی فتح ہمارے موقف کی جیت ہے: نواز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کہا ہے کہ این اے 120 میں عوام نے ہمارے موقف کی تائید کر کے ثابت کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت ہی عوامی قیادت ہے۔ جی ٹی روڈ پر اپنے اصولی موقف کا اظہار کیا۔ حالات نیا رخ اختیار کر سکتے ہیں۔ نئے وزیر اعظم کو کہا ہے کہ لوگوں کے غائب ہونے کی ذاتی طور پر تفتیش کریں۔ کارکن کیوں غائب ہوئے؟ کالعدم جماعتوں سے روابط جمہوری جماعتوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ پاکستان واپسی کے سوال پر نواز شریف نے کوئی جواب نہ دیا اور سوال نظر انداز کر کے چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں