سکھر، سیمنٹ فیکٹری میں دھماکہ، 4 پولیس اہل کار شہید

سکھر(ویب نیوز) سکھرسیمنٹ فیکٹری میں دھماکہ، بارودی مواد کو ناکارہ بنانے والے 4 پولیس اہل کار شہید ہو گئے.ڈی آئی جی سکھر فیروز شاہ کے مطابق پویس اہلکار فیکٹری میں موجود دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے میں مسروف تھے کہ اچانک دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں