چیچہ وطنی :(محمّد اویس سکندر سے)95بارہ ایل کے رہائشی حاضر سروس ٹیچر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
مقتول ماسٹر حافظ منظور احمد کو تھانہ شاہ کوٹ کی حدود 92بارہ ایل بیس لائن پر قتل کیا گیا ۔ مقتول ماسٹر حافظ منظور کے 4سے 5 فائرلگے ۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی۔قتل کی وجہ ابھی تک نئی معلوم نہیں ہو سکی ۔
Load/Hide Comments