سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ

لاہور: سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. نیوز رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 4 بج کر 38 منٹ پر محسوس کیے گئے. لوگ فوری طور پر گھروں سے باہر نکل آئے اور استغفار کرنے لگے. اطلاعات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں