لوئر دیر: لوئر دیر میں ن لیگ کے سبق ایم پی اے ہاشم خان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ہاشم خان سمیت تین افراد جاں بحق. تفصیلات کے مطابق ہاشم خان اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ ایک فوتگی سے واپس آ رہے تھے. عینی شاہدوں کے مطابق نامعوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے. پولیس جائے واردات پر پہنچ کر شواہد جمع کرنےمیں مصروف ہے.
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments