5 ویں بیٹی کی پیدائش، 40 سالہ شخص نے خود کشی کر لی

ساہیوال(بیورورپورٹ)5ویں بیٹی کی پیدائش کے بعد 40سالہ نوجوان نے نہرمیں کود کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق 45/5Lکے رہائشی 40سالہ غلام باری کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس پر وہ دلبرداشتہ ہو گیا اوریوسف والا کے قریب نہر ایل بی ڈی سی میں کود کر خودکشی کرلی۔ ریسکیو1122نے نعش کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا تاہم ابھی تک نعش نہ مل سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں