ساہیوال (این این آئی) چک 34بارہ ایل میں ایک رکشہ ڈرائیورمحمد حنیف کے 9سالہ بیٹے فیصل سے عارف نامی نے جبراًً بدفعلی کی ، دیہاتیوں نے بچے کے شورپر ملزم کو قابو کرلیا۔واقعات کے مطابق فیصل گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزم ورغلا کر لے گیااورزیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس صدر نے مقدمہ 376ت پ درج کرکے ملزم عارف کو حراست میں لے لیا۔
