ساہیوال(ایس این این) اولڈ گریڈ اسٹیشن جی ٹی روڈ میں مرمت کی وجہ سے ملتان روڈ فیڈر ، عارف روڈ فیڈر صبح بروز ہفتہ بند رہیںگے جس بنا پر 11 فروری کو صبح 08:30سے دوپہر 2:00بجے تک محلہ راجپورہ طفیل شہید روڈ باہر والا اڈا غوثیہ کالونی ڈسپنسری روڈ پیپلز کالونی، گلشن نور ،فرید کالونی، عارف والا پل، عارف روڈ ،حسین کالونی، منٹگمری ہوم ،بسکٹ فیکٹری، نیازی کالونی، نذیر ٹاؤن، المسعود ٹاؤن، جاوید بلاک، فیصل کالونی شہباز ٹاؤن ،وحدت کالونی ،توحید کالونی ،عنایت الہی کالونی اورعمران ٹاؤن کی لائٹ بند رہے گی.
