فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ساہیوال، کل بجلی بند رہے گی جنوری 27, 2023January 27, 2023 0 تبصرے 22 مناظر ساہیوال(ایس این این) میپکو ساہیوال سرکل کی پریس ریلیز کے مطابق کل 28 جنوری 2023 کو جہاز گراؤنڈ فیڈر سے صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بوجہ مرمت بجلی بند رہے گی۔ذرائع کے مطابق ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گی۔