چیچہ وطنی، بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2نوجوان جاں بحق

چیچہ وطنی (ایس این این) بوریوالہ روڈ پر نجی کمپنی کی مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل ڈالا.دونوں نوجوان جاں بحق. ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کی تیزرفتار بس نے 41/12L کےسامنے بورے والا روڈ پرحیات آباد کے موٹر سائیکل سوار نوجوانوں زبیر اور علی احمد کو کچل ڈالا.فصیلات کے مطابق 41/12L کےسامنے بورے والا روڈ پے تیز رفتار بس نے دو موٹر سائیکل سوار کچل دیے. زبیر موقع پر جبکہ علی احمد ہشپتال میں دم توڑ گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں