ساہیوال(ایس این این)ساہیوال بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 31اگست صبح10بجے کرے گا،سربراہان ادارہ اور طلبا و طالبات اپنا نتیجہ ویب سائٹ www.bisesahiwal.edu.pkسے یا 800292پر smsکر کے معلوم کر سکتے ہیں –