ساہیوال، مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قادیانی جوڑا گرفتار

ساہیوال(این این آئی) ساہیوال کے چک128۔نو ایل میں مذہبی جذبات مجروح کر نے کیلئے چوک میں قادیانی میاں بیوی نے بورڈ لگا دیاجس پرمقدمہ درج کرکے جوڑے کو گرفتارکرلیا گیا۔واقعات کے مطابق اسی چک کے چوک میں قادیانی میاں بیوی شمشاد شکور اور شہناز نے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ مذہبی جذبات مجروح کر نے کے لئے شعائر اسلام کی توہین کی۔جس پر پولیس ڈیرہ رحیم نے شوکت علی کی مد عیت میں مقدمہ 298سی ت پ درج کر کے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں