تیزگام ایکسپریس میں خواجہ سراؤں کا مجرا

رائے ونڈ(ایس این این) پاکستان ریلوے کے ٹھیکیدار نے تیزگام ایکسپریس میں مسافروں کو لبھانے کے لیے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کر لیں. چلتی ٹرین میں خواجہ سراؤں کا مجرا. ریل گاڑی میں مجرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی.مجرے کی وڈیو وائرل ہونے پر ریلوے حکام حرکت میں آگئے.ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گیوفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے فوری کارروائی کا حکم جاری کر دیا.


اپنا تبصرہ بھیجیں