ساہیوال، پی پی 202 کے امیدواروں کا انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے

ساہیوال(ایس این این) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ساہیوال ایس جی ایم شاہ گیلانی نے حلقہ پی پی 202 کے ضمنی الیکشن کیلئی9 امیدواروں کونشانات الاٹ کر دئیے۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میجر ریٹائرڈ غلام سرور کو بلا،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک نعمان احمد لنگڑیال کو شیر، تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار عمیر سلیم کو کرین اور آزاد امیدواروں عاصم نواز کو جگ، عبدالرحمن اعوان کو بیل، محمد فلک شیر لنگڑیال کو چاقو،ناصر عزیز کو بینگن، نصیر قادر کو تانگہ، نعیم اختر چوہدری کو بکری کے نشانات الاٹ کئے گئے ہیں،جبکہ انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں