ساہیوال، پانچویں جماعت کے طالب علم سے جنسی زیادتی

ساہیوال(آن لائن) محلہ نور پارک میں پانچویں جماعت کے طالب علم زین العابدین سے ایک نوجوان علی حسن کی جبرا بد فعلی مقدمہ درج ملزم گرفتار۔
بتایا گیا ہے کہ بچہ گلی سے گزر رہا تھا کہ علی حسن بچے کو زبر دستی کمرہ میں لے گیا اور زیادتی کی اور بچے کو نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ پولیس غلہ منڈی نے بچے کے باپ محمد راشدشد کی مد عیت میںمقدمہ376 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں