ساہیوال، قبرستان سے 2 دن کے بچے کی سر کٹی لاش برآمد
0 تبصرے 55 مناظر
ساہیوال( آن لائن) عید گاہ قبرستابن ہڑ پہ سے پولیس نے دو دن کے بچے کی سر کٹی لاش بر آمد کر لی ہے اور پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال ساہیوال منتقل کر دی ہے اور پولیس مزید تفتیش کر رہی ہی