ساہیوال، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کشی کر لی

ساہیوال(آن لائن) شریف کالونی کے قریب گھریلو حالات سے تنگ آکر ایک نوجوان محمد افضال چٹا 45سالہ نے نہر لوئر دو باری دو آب میں چھلانگ لگا کر جان دے دی تفصیلات کے مطابق مقامی پان شاپ کے دوکاندار کے بھائی افضال چٹا نے گھریلو حالات سے تنگ آکر شریف کالونی کے سامنے نہر میں چھلانگ لگا کر جان دے دی۔افضال چٹا کی لاش ابھی تک نہیں مل سکی ۔ریسکیو1122کے غوطہ خوروں نے لاش کی تلاش شروع کر دی ہے ۔اس سے قبل اسی خاندان کے ایک اورنوجوان نے چار ماہ قبل خود کشی کر لی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں