پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (ایس این این) پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 ماہ کیلئے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سی31جولائی 2022 تک ہوں گی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں