ساہیوال(ایس این این) ویو ہوٹل کے قریب تیز رفتار کار کی ٹرالر سے ٹکر، تین طالب علم جاں بحق ہوگئے. معروف ماہر تعلیم اور شاعر ریاض حسین زیدی کا نواسا ولید اپنے دوستوں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی سے گاڑی پرساہیوال واپس آرہا تھا کہ شرقی بائی پاس پرگاڑی ہیوی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی میں سوار تینوں طالب علم موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے. حاڈچے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملہ اور موٹر وے حکام موقع پر پہنچ گئے. تنیوں طلباء کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
