ساہیوال میں کل بجلی بند رہے گی

ساہیوال(ایس این این) کل مورخہ2202-04-02 بروز ہفتہ کو صبح 07:00 بجے سے 13:00 بجے تک ساہیوال اولڈ گرڈ اسٹیشن پر 132 کے وی بس بارز کی شٹ ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے پورا ساہیوال اولڈ گرڈ بند رہےگا لہذاطارق بن زیاد کالونی سمیت ساہیوال اولڈ سے چلنے والے تمام فیڈرز کی لائٹ بند رہےگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں