فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ساہیوال، نہر کنارے نوجوان کی لاش برآمد مارچ 22, 2022March 22, 2022 0 تبصرے 26 مناظر سا ہیوال(این این آئی) پولیس غلہ منڈی نے نہر نو ۔ایل کے کنارے ایک35سالہ نوجوان کی لاش بر آمد کر لی اور لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال شفٹ کر دی ۔پولیس ابھی تک نوجوان کی موت کا معمہ حل نہیں کر سکی۔