ساہیوال، ظہیر سٹی میں خاتون کی عزت لوٹ‌لی گئی

سا ہیوال(این این آئی) ظہیر سٹی 85سکس آر میں ایک محنت کش زین طاہر کے گھر دا خل ہو کر بیوی کو زمیندار منیر با جوہ نے پستول دکھا کر آبرو لوٹ لی۔محنت کش کی بیوی الشبہ بی بی گھر پر اکیلی تھی کہ ملزم پسٹل سے مسلح ہو کر آگیا اور زبر دستی کمرہ میں پکڑ کر لے گیا اور آبرو ریزی کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس فرید ٹاؤن نے زین طاہر خاوند کی مد عیت میں مقدمہ376 ت پ درج کر کے ملزم منیر با جوہ کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں