ساہیوال اور گرد نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے

ساہیوال(ایس این این)ساہیوال، چیچہ وطنی، بورے والا، وہاڑی، میاں چنوں، فیصل آباد، بہاولنگر، لاہور اور گردونواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ 7 بجکر 53 منٹ پرآیا.زلزلےکی شدت 4.2 اور گہرائی 10 میل تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں