میانوالی(ایس این این) میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 مارچ کو نومولود بیٹی کو قتل کرنے والے باپ نے گزشتہ روز میاں والی جیل میں خود کشی کرلی. متوفی نے 6 مارچ کو نومولود بیٹی کو اس لیے قتل کر دیا تھا کہ بیٹی کیوں پیدا ہوئی. اسے 10 مارچ کو میاں والی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا تاہم کل اُس نے جیل میں ہی خود کشی کر لی. پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے.