گرمی کی شدت، تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور

ساہیوال(ایس این این)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تمام وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کی تجویز زیر غور. 21 مارچ 2022ء سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر کیے جانے کا امکان.




محکمہ تعلیم نے قبل ازیں رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگر گرمی کی شدت اور اس میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر 21 مارچ سے ہی نئے اوقات کار لاگو کیے جانے کا امکان ہے. حتمی فیصلہ کل جاری کیا جائے گا.



اپنا تبصرہ بھیجیں