ساہیوال، فیصل آباد روڈ پر کوسٹر الٹ گئی، 12 افراد زخمی

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں فیصل آباد جانے والی کوسٹر الٹ گئی.حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. کوسٹر کے الٹنے سے 12 افراد زخمی ہو گئے. ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں