ساہیوال، پانچ سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

سا ہیوال(اُاین این آئی) ساہیوال کے علاقے نورشاہ کے نواحی گاؤں میں ایک زمیندار کی5سالہ بچے شاہ زیب سے زبر دستی زیادتی مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق اسی چک کے زمیندار محمد سلیم کا پانچ سالہ بچہ شاہ زیب سکول کے گراؤنڈمیں دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ طارق بچے کو ور غلا کر کمرہ میں لے گیا جبرا زیادتی کی ۔بچے کے شور پر سکول ملازمین نے طارق کو قابو کر لیا اور بر ہنہ بے ہوش بچے کو ہسپتال پہنچایا۔پولیس نور شاہ نے بچے کے باپ محمد سلیم کی مد عیت میں مقدمہ377 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں