ساہیوال، ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

ساہیوال(اے پی پی) ٹرین کے نیچے آکر نامعلوم نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ۔ ٹرین خیبر میل لاہور سے ساہیوال آرہی تھی کہ جوہر ٹاؤن کے قریب ایک نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں