چیچہ وطنی(ایس این این) کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی نے آج ڈی پی ایس چیچہ وطنی کیمپس کا دورہ کیا. انھوں نے گرپز کیپمس کی بالائی منزل کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور کام کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے وقت پر تکمیل کی ہدایت کی. اس موقع پر پرنسپل (ر) سید انوار الحسن کرمانی، وائس پرنسپل مدثر رضوان نے کمشنر کو ڈی پی ایس چیچہ وطنی کے تعمیراتی کام پر بریفنگ دی.
