ساہیوال، شادی کی تقریب میں فائرنگ، باراتی گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پولیس فرید ٹاؤن نے چک88۔سکس آر رتی ٹبی میرج ہال کے باہر سر عام فائرنگ کر نے کے الزام میں ایک باراتی محمد تنویر کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے ناجائز پسٹل اور گو لیاں بر آمد کرلی گئیں۔پولیس نے مقدمہ 13-11اسلحہ ایکٹ اور337۔ایچ ٹو ت پ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں