ساہیوال،دیور نے نئی نویلی دلہن کو بے آبرو کر دیا

ساہیوال(ایس این این) رحمان سٹی89۔سکس آر میں نئی نویلی دولہن روبینہ آسیہ کی آبرو دیور اصغر علی مکھنی نے لوٹ لی مقدمہ د رج دیور گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق روبینہ آسیہ کی شادی 15یوم قبل محمد الطاف کے ساتھ ہوئی ا ور وہ میکے ملنے آئی ہو ئی تھی کہ دن 11بجے دیور اصغر مکھنی نامعلوم ساتھی کے ہمراہ گھر گھس گیا اور اپنی بھاوجہ کو اکیلی پا کر زبر دستی آبرو ریزی کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس فرید ٹاؤن نے روبینہ آسیہ کی مد عیت میں مقدمہ376 ت پ درج کرکے ملزم اصغر علی مکھنی کو گرفتار کر لیا دوسرا ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں