ساہیوال،سکول کی لیب جلانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

ساہیوال(ایس این این) پولیس فرید ٹاؤن نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 97۔سکس آر میں آگ لگانے کیو اقعہ کا مقدمہ سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد اشرف کی مد عیت میں نامعلوم ملزموں کے خلاف درج کر لیا ہے۔گزشتہ رات نامعلوم ملزموں نے سکول کے تالے وتڑ کر لیبارٹری ،پرنسپل روم اور اس سے ملحقہ کمروں کو آگ لگا دی تھی ۔آگ سے لیبارٹری میں پڑے 16کمیوٹر اور پر نسپل روم کا قیمتی سامان ریکارڈ وغیرہ جل گیا تھا۔سکول سے ضروری ریکارڈا ور ڈی وی آر بھی غائب پائی گئی ۔آگ لگنے سے 20لاکھ روپے مایت کے نقصنا کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔ پولیس فرید ٹاؤن نے سکول کے چوکیدار نذیر احمد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں