ساہیوال، سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو، وڈیرے کا بیٹا گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پولیس یوسف والہ نے اڈہ یوسف والہ پر ہوائی فائرنگ کر کے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کر نے والے ایک وڈیرے کے بیٹے عبد الرزاق گل کو گرفتار کر لیا ۔ملزم کے قبضہ سے ناجائز پسٹل اور گو لیاں بر آمد کر لیں۔پولیس کے اے ایس آئی محمد اقبال کی مد عیت میں مقدمہ337 ۔ایچ ٹو ت پ اور13اسلحہ ایکٹ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں