ساہیوال، کوٹ خادم علی شاہ میں قحبہ خانے پر چھاپہ

ساہیوال(بیورورپورٹ)پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ ،دو مرد اور دو عورتیں عیش دادلیتے ہوئے گرفتار۔فریدٹاؤن پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ کوٹ خادم علی شاہ گلی نمبر 1 میں ایک نائکہ قحبہ خانہ چلارہی ہے جس پر اے ایس آئی ظفر اقبال نے ہمراہ ٹیم چھاپہ مارکر دومردوں عمران اوراسلام کو(ص) اور (ش) کے ساتھ گرفتار کر لیا ۔پولیس نے مالک مکان کے خلاف کرایہ داری قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں